491 m.u.h 22/03/2019
کانگریس لیڈر کپل سبل نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے سانحہ میں تمام ملزمان کے بری ہو جانے پر نشانہ لگایا ہے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مسٹر سبل نے سوشل میڈیا پر لکھا’’سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے۔ 68 افرادکی موت ہوئی، این آئی اے نے آٹھ افراد کو ملزم بنایا، فیصلہ: کوئی نہیں جانتا کس نے 68 افراد کو مارا، همارا مجرمانہ نظام انصاف کے فخر کا دن‘‘۔
قابل غور ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کا بدھ کو فیصلہ آیا جس میں سوامی اسیمانند سمیت تمام ملزمان کو این آئی اے عدالت نے بری کر دیا۔
Imambara Ghufranmaab
Add : Maulana Kalbe Husain Road, Chowk, Lucknow-3 (INDIA)
مجلس علماء ھند پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔