626 m.u.h 25/05/2019
نئی دہلی، 25 مئی:صدر رام ناتھ کووند نے 16 ویں لوک سبھا کو تحلیل کردیاہے۔
کل کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں صدرسے 16 ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ مسٹر کووند نے کابینہ کے مشورہ کو قبول کرکے لوک سبھا کو تحلیل کرنے کے حکم پر ہفتہ کو دستخط کردئے۔ 16 ویں لوک سبھا کی میعاد 3 جون کو ختم ہونا تھا۔
صدر نے آئین کے آرٹیکل 85 کے دفعہ دہو کے شق ’بی‘کے تحت یہ قدم اٹھایا ہے۔
Imambara Ghufranmaab
Add : Maulana Kalbe Husain Road, Chowk, Lucknow-3 (INDIA)
مجلس علماء ھند پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔