بحیرہ کیسپین کی ایک بوند بھی چھیننے نہیں دیں گے: ایران
560
m.u.h
22/08/2019
ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقے میں موجود بحیرہ کیسپین کی ایک بوند کو بھی ایرانی قوم سے چھیننے نہیں دیا جائے گا.
ان خیالات کا اظہار"محمد جواد ظریف" نے ناروے میں مقیم ایرانی شہروں کی کیمونٹی میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایران میں صرف اسلامی جمہوریہ کے دور میں 40 سالوں کیلئے وطن عزیز کے مٹی کے ذرہ برابر سے بھی کم نہ ہوا کیونکہ اس دوران میں ملک قیام جمہوریت برقرار ہے جس میں ایرانی عوام کردار ادا کر رہے ہیں؛ ہماری سب کچھ ایرانی عوام کے مرہون منت ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش ہیں کہ ایرانی قوم، بحیرہ کسپین کی بہت اہمیت دیتے ہیں اور جب تک میں زندہ رہوں گا بحیرہ کیسپین کے ذرہ برابر کو بھی ہم سے چھینے نہیں دوں گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا بڑی افسوس کی بات ہے کہ بعض کہتے ہیں کہ ایران نے خلیج فارس کو چین کا حوالہ کردیا ہے؛ ہمیں اس طرح کی باتوں کو رواج دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
ظریف نے مزید کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران اپنے پیروں پر کھڑا ہوا ہے اور یہ سب ایرانی عوام کے مرہوں منت ہے اور ہم جانتے ہیں کہ یہ کام بہت دشوار مگر خوشگوار ہے۔