-
افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے
- تازہ ترین خبریں
- گھر
افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے
492
M.U.H
17/11/2019
افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں 615 داعش دہشت گردوں نے خود کو افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ۔
افغان وزارت دفاع کے مطابق تسلیم ہونے والے داعش دہشت گردوں میں غیر ملک داعشی بھی شامل ہیں اور ان کی خواتین اور بچے بھی تسلیم ہوگئے ہیں۔