ایران کےخلاف امریکی حالیہ پابندیاں دکھاوے کے سوا کچھ اور نہیں ہیں: واعظی
702
M.U.H
18/01/2021
ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکی حالیہ پابندیاں، ایک شو کے علاوہ کچھ اور نہیں ہیں، بلکہ صرف ٹرمپ انتظامیہ کی بُری فطرت کی ایک اور علامت ہیں۔
ان خیالات کا اظہار "محمود واعظی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حالیہ پابندیاں، ایک شو کے علاوہ اور کچھ نہیں ہیں، بلکہ صرف ٹرمپ انتظامیہ کی بُری فطرت کی ایک اور علامت ہیں۔
واعظی نے کہا کہ وہ ایک شکست کا سامنا ہوا انتظامیہ ہے جس نے اپنے قیام کے آخری دنوں میں بھی ایران کی مخالفت سے دستبردار نہیں ہوسکتا۔
ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے مزید کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان تمام ظالمانہ دشمنیوں کے باوجود، وہ ایرانی عوام کیساتھ کھڑے ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔