انڈیا اتحاد کو واضح اکثریت حاصل، 50 سیٹوں پر برتری حاصل
19
M.U.H
23/11/2024
انڈیا اتحاد نے زبردست پیش قدمی کرتے ہوئے اکثریت سے کافی زیادہ 50 نشستوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ این ڈی اے کی سبقت 28 نشستوں تک محدود ہو چکی ہے۔ دیگر جماعتیں 3 نشستوں پر آگے ہیں۔ یہ نتائج انڈیا اتحاد کے لیے بڑی کامیابی کا اشارہ ہیں، جس میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) اور کانگریس شامل ہیں۔ این ڈی اے کے لیے یہ مایوس کن صورتحال بن چکی ہے، کیونکہ اس کی نشستوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔