یورپ میں قرآن پاک کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ اس کے خلاف ہے: صدر رئیسی
207
M.U.H
26/01/2023
تہران: ایرانی صدر نے نماز کے قومی اجلاس میں کہا کہ جو لوگ دین، قرآن اور پیغمبر کی توہین کرتے ہیں وہ تمام ابراہیمی مذاہب کی توہین کرتے ہیں، وہ انسانیت کی توہین کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یورپ میں قرآن پاک کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ اس کیخلاف ہے۔