طلبا پر لاٹھی چارج کے خلاف پی ایم مودی کے گھر کے سامنے راہل،پرینکا اور کھرگے کا دھرنا
طلبہ پر کارروائی کے خلاف کانگریس کا پی ایم ہاؤس پر دھرنا، راہل-پرینکا سمیت اپوزیشن کے کئی سرکردہ رہنما حراست کے بعد مختلف مقامات پر منتقل
سیاہ لباس میں پارلیمنٹ پہنچے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ، راہل اور اکھلیش کے ساتھ ساتھ پرینکا نے بھی سنبھالی کمان
نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں، پیپر لیک معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں گی: وزیر اعظم مودی