M.U.H 22/01/2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بین الاقوامی سیاست میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آٹھ اہم مسلم ممالک نے بدھ (21 جنوری 2026) کو ٹرمپ کی جانب سے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا اعلان کر ...
سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ دنیا اس وقت کسی تدریجی تبدیلی سے نہیں بلکہ عالمی نظام کی ایک واضح ٹوٹ پھوٹ کے ...
منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طویل عرصہ سے بدامنی کا شکار منی پور میں اغوا کیے گئے میتیئی سماج کے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ چوراچندپور ضلع میں مشتبہ ...
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے منریگا سے متعلق حکومت کے اقدامات کو دیہی ہندوستان کے غریبوں، مزدوروں اور کمزور طبقات کے خلاف سنگین سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک منریگا کو اس کی اصل شکل میں بحال ...
نئی دہلی کے جواہر بھون میں منعقدہ ’نیشنل منریگا ورکرز کنونشن‘ سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا کہ نریندر مودی حکومت مہاتما گاندھی ...
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے دھار میں واقع بھوجشالہ تنازع سے متعلق بسنت پنچمی کے موقع پر پوجا ارچنا اور نماز پر پابندی کے معاملے میں جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو کسی بھی حال میں حاصل کرنے کا اپنا عزم آج ’ورلڈ اکونومک فورم‘ (ڈبلیو ای ایف) میں واضح کر دیا۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ کو کسی بھی حالت میں گرین لینڈ ...
M.U.H 21/01/2026
گرین لینڈ پر امریکہ کے سخت رخ نے عالمی سطح پر سیاسی ہلچل بڑھا دی ہے۔ کئی ممالک نے امریکی صدر ٹرمپ کے رویہ پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت دہلی میں انتظامی ناکامیوں پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے شدید سیوریج اوور فلو کے باعث مبارک پور ...