بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرینی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرینی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
بحرین کی عدالت نے شیخ علی سلمان پر مقدمات کی دوسری سماعت کے دوران قطر کے لئے جاسوسی کا الزام عائد کیا جسے شیخ علی سلمان نے رد کردیا ہے۔
شیخ علی سلمان کے مقدمہ کی اگلی سماعت 28 دسمبر کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت نے سعودی عرب کے تعاون سے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کو پامال کررہی ہے اور اس سلسلے میں اس نے سیکڑوں شیعہ رہنماؤں کو قید میں بند کررکھا ہے۔