کوئٹہ: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ دو شیعہ رہنماء شہید، ایک زخمی
M.U.H
23/04/2018
کی رپورٹ کے مطابق مغربی بائی پاس پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی رضا اور سید زمان شہید ہوگئے ہیں۔
شہید علی رضا بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سیکورٹی انچارج اور سید زمان شہداء ویلفیئر آرگنائشن کے ممبر تھے، جبکہ زخمی ہونے والی سفر علی کا تعلق بھی بلوچستان شیعہ کانفرنس سے ہے۔
واضح رہے کہ بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں گذشتہ دو ماہ سے ٹارگیٹ کلنگ میں شدت آگئی ہے، جبکہ کزشتہ ہفتہ ہی ایک مومنین کو انکی دکان پر فائرنگ سے شہید کردیا گیا تھا۔