ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا
26
M.U.H
11/06/2026
امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران پر جارحیت کے بعد ایران نے ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کچھ دیر پہلے اعلان کیا ہے کہ خطے میں سکیورٹی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز کو ہر قسم کی بحری آمد و رفت، بشمول آئل ٹینکرز اور تجارتی جہازوں کے لیے بند قرار دیا گیا ہے اور کسی بھی نقل و حرکت کو نشانہ بنایا جائے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ جنوبی ہرمزگان میں امریکی جارحیت اور حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔