ایران کا جوابی کاروائی شروع، اسرائیل پر 100 ڈرونز داغے گئے
25
M.U.H
13/06/2025
موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایران نے جمعہ کے روز ایرانی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں قابض اسرائیل کی جانب بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے جمعہ کے روز ایرانی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کے جواب میں قابض اسرائیل کی جانب بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایران کے ڈرونز کے اسرائیل کی طرف جانے کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایرانی ڈرونز اسرائیل کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔