امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ
44
M.U.H
25/09/2026
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔ چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ امریکا اور ایران ایک جامع معاہدے تک پہنچیں گے، جس میں ایٹمی معاملہ اور دیگر معاملات کا تصفیہ بھی شامل ہوگا۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اوّل نے صدر شی اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا۔