اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے: جنرل موسوی
6
M.U.H
10/03/2026
سپاہ پاسداران کے ائیرواسپیس کے کمانڈر جنرل موسوی نے کہا کہ اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے۔
سپاہ پاسداران ائیرواسپیس کے کمانڈر جنرل موسوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایران اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب آپریشن وعدہ صادق 4 کی کوئی بھی لہر نچلی سطح کی نہیں ہوگا، اب اس عنوان سے جو بھی حملہ ہوگا وہ وسیع و عریض اثرات دکھائے گا۔