اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے:قالیباف
8
M.U.H
10/03/2026
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے ایکس پر لکھا کہ دشمن کو علم ہونا چاہیے کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے، قالیباف وہ جس قسم کا حملہ کریں گے، اس کا مناسب اور فوری جواب ملے گا؛ کوئی بھی حرکت بلا جواب نہیں رہے گی، ہم آج بلا تعارف، بلا استثناء آنکھ کے بدلے آنکھ کے قرآنی اصول پر عمل کریں گے۔
قالیباف نے کہا کہ اگر انفراسٹرکچر پر حملہ کیا تو ہم بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔