-
میکرون: پیرس نے آبنائے ہرمز کے لئے جنگی جہاز بھیجنے کے بارے میں نہیں سوچا ہے
- تازہ ترین خبریں
- گھر
میکرون: پیرس نے آبنائے ہرمز کے لئے جنگی جہاز بھیجنے کے بارے میں نہیں سوچا ہے
66
M.U.H
11/05/2026
تہران: فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز کے لئے ٹرمپ کے منصوبے میں پیرس کی مشارکت کو مسترد کردیا ہے۔
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کے پروجکٹ میں اپنے ملک کی مشارکت کی خبروں کی تردید کی ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ پیرس نے آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کے بارے میں ہرگز نہیں سوچا ہے۔