نیتن یاہو کا لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
11
M.U.H
27/05/2026
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے۔ نیتن یاہو نے یہ دعویٰ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔