-
عالمی عدالت نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
- تازہ ترین خبریں
- گھر
عالمی عدالت نے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے
12
M.U.H
21/11/2024
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
عالمی عدالت کی جانب سے جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کردیے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔