پالوڈان نے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں کوپن ہیگن میں ترکیہ کے سفارتخانے کے سامنے اپنے اس گھناؤنے فعل کا اعلان کیا۔
رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے اس سیاست دان نے ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین کی، حالانکہ اس سے قبل ڈنمارک کی پولیس نے مومیکا کی موت کے بعد اس گھناؤنے فعل کی ممانعت کا بیان جاری کیا تھا۔