مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجزیرہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
18
M.U.H
11/11/2025
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجزیرہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
انہوں نے امریکہ کی حالیہ پالیسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ولایتی نے کہا کہ آج امریکہ کو نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ لاطینی امریکہ اور مشرقی ایشیا میں بھی اپنی موجودگی کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران، مزاحمتی محاذ کے مرکزی محور کے طور پر، صیہونیت اور امریکہ کے خلاف کھڑے ہونے والے ممالک کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سمت میں اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
مغرب بالخصوص امریکہ اور برطانیہ کا یہ الزام کہ ایران خطے کے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے، حقائق کے سراسر منافی ہے۔