آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی رہبری کے آغاز کے ساتھ ہی آپریشن وعدہ صادق4 کی 30 ویں لہر
30
M.U.H
09/03/2026
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے پیر کی صبح اعلان کیا کہ شب 19 رمضان المبارک میں ایران کے نئے رہبر کی قیادت کے آغازکے ساتھ ہی " علی ولی اللہ" کے مقدس کوڈ ورڈز کے ساتھ ، آپریشن وعدہ صادق 4 کی 30 ویں لہر کا آغازکیا گیا اور علاقے میں امریکی اڈوں نیز شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے مراکز پرخرم شہر، فتاح، خیبر اور قدر نوعیت کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ۔
اس سے پہلے وعدہ صادق 4 کی 29 ویں لہر میں پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس ڈیویژن نے، تل ابیب اور صحرائے نقب نیز علاقے میں امریکی فضائی اڈے پرجدید ترین میزائلوں سے حملے کئے تھے۔