روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
29
M.U.H
09/03/2026
ولادیمیر پوتین نے ایران کے تیسرے ریبر انقلاب کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
روسی صدارتی محل کرملین کی جانب سے جاری بیان میں صدر ولادیمیر پوٹن نے ایران کے تیسرے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے والد کے راستے پر عزت کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
پوٹن نے اس پیغام میں مزید کہا کہ ایران اس وقت ایک مسلح جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے ایسے میں آپ سے شجاعت اور بڑی قربانیوں کی امید رکھتے ہیں۔