ایران کے وزیرخارجہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو جارہے ہیں
32
M.U.H
24/04/2026
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج جمعے کی شام، اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق ان کے اس دورے کا مقصد باہمی روابط، علاقے کے موجودہ حالات اور ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کی تازہ صورتحال پر، گفتگو، تبادلہ خیال اور مشاورت ہے۔