بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد میں امریکی اور صیہونی دباؤ نمایاں ہے: سربراہ سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
2
M.U.H
10/09/2026
تہران: میجر جنرل محسن رضائی نے جمعرات 9 ستمبر 2026 کو اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد غیر قانونی، غیر تکنیکی، مکمل طور پر سیاسی اور ناقابل قبول ہے اور اس میں امریکی اور صیہونی دباؤ کے آثار دیکھے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے تباہ کن اور سیاسی اقدامات دنیا کے ممالک کو این پی ٹی سے دستبردار ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔