قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
7
M.U.H
02/11/2026
تہران: اس گفتگو میں ولادیمیر پوتین اور روس کے دیگر حکام و عہدیداروں کے ان واضح موقفوں کا شکریہ ادا کیا گیا جن میں شہید رہبر انقلاب اور دیگر عظیم قومی بہادروں کو خراج تحسین پیش کیا گيا اور ایرانی قوم کی استقامت و پائیداری کی حمایت کی گئی۔
فریقین نے دونوں ممالک کے اعلی رہنماؤں کی جانب سے تیار کردہ روڈ میپ کی بنیاد پر اسٹریٹجک تعاون کے جاری رہنے پر زور دیا۔