حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
28
M.U.H
22/10/2024
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تل ابیب کے نواحی علاقے میں واقع صہیونی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے مرکز گلیلوت پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔