-
ایران اور بھارت کے درمیان مفاہمت کی متعدد دستاویزات پر دستخط
- تازہ ترین خبریں
- گھر
ایران اور بھارت کے درمیان مفاہمت کی متعدد دستاویزات پر دستخط
31
M.U.H
09/05/2025
ایران اور ہندوستان نے دہلی میں وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دوران کسٹم تعاون کے تین معاہدوں پر دستخط کئے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ نئی دہلی کے دوران دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود کے درمیان تعاون کی تین دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
معاہدے میں کسٹم تعاون کے ساتھ ساتھ خوراک اور دواسازی کی صحت کے معیارات شامل ہیں۔
مفاہمتی یاد داشتوں پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے ہندوستانی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر نے دستخط کئے۔