سپاہ پاسداران کی جانب سے صہیونی حکومت پر دسویں میزائل حملے کا آغاز
41
M.U.H
17/06/2025
خبری ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ صہیونی حکومت کی شرارتوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔
صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے مختلف حصوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
مقبوضہ جنوبی فلسطین میں خطرے کے سائرن، دیمونا ایٹمی پلانٹ کے اطراف میں بھی فعال"
مقبوضہ جنوبی فلسطین کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں، جن میں "دیمونا" نیوکلیئر پاور پلانٹ کے اطراف کے علاقے بھی شامل ہیں۔