-
نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے: جنرل نائینی
- تازہ ترین خبریں
- گھر
نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار جلد استعمال کیے جائیں گے: جنرل نائینی
33
M.U.H
06/03/2026
سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور جارحیت کرنے والے کو سزا دینے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن کو ہر نئے آپریشن میں دردناک ضربوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نئی جنگی حکمت عملی اور جدید ہتھیار تیار ہیں، تاہم انہیں ابھی تک بڑے پیمانے پر استعمال نہیں کیا گیا۔