تہران: اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی حکام کے نام اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے: "تم جنگ بھی ہار گئے اور الیکشن بھی۔ وینس نے شکست تسلیم کر لی ہے، روبیو رخصت ہونے کے قریب ہے، ہیگسیٹ کو جلد برطرف کر دیا جائے گا اور سینٹکام کا کمانڈر بھی اب پاڈکاسٹر بن گیا ہے!
میجر جنرل محسن رضائی نے سنیچر کی شب سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا: "اب واشنگٹن میں یہ پیغام آخر کس کے کانوں تک پہنچائیں کہ اگر تم نے کوئی جنگ شروع کی تو تمھیں تباہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔"