14 M.U.H 08/11/2025
پراسیکیوٹر نے غزہ میں نسلکشی پر نیتن یاہو سمیت 37 افراد کے خلاف گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں۔
یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ سال بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے بھی نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیرِ جنگ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
رپورٹ کے مطابق، نیتن یاہو اور دیگر قابض اسرائیلی رہنماؤں پر غزہ اور فلسطین میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرنے، قتل، اذیت اور غیرانسانی جرائم کے ارتکاب کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
Imambara Ghufranmaab
Add : Maulana Kalbe Husain Road, Chowk, Lucknow-3 (INDIA)
مجلس علماء ھند پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

