امریکہ نے ایران پر جارحیت کرکے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی: روسی وزیر خارجہ
7
M.U.H
15/07/2026
ماسکو: چاڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سرگئی لاوروف نے ایران پر جارحیت کے دوبارہ آغاز اور شہری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے زور دیکر کہا کہ ایران پر جارحیت بحال کرکے اختلافات حل نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے وہ دروازہ بند ہوتا دکھائی دے رہا ہے جو مفاہمت کے نتیجے میں کھل رہا تھا۔