آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے نئے دعوے
9
M.U.H
05/08/2026
تہران: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولے جانے کے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ابھی حتمی سمجھوتے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔
مارکو روبیو نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں یہ دعوی بھی کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بقول ان کے جہازوں کی آمدو رفت جاری ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے اسی کے ساتھ کہا کہ آبنائے ہرمز کے بارے میں کوئی بات بھی یقین سے نہیں کہی جاسکتی لیکن امید ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں سمجھوتہ ہوجائے گا۔