میجر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی اعلی قومی سلامتی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے عہدے پر منصوب
32
M.U.H
10/08/2026
تہران: ڈاکٹر محسن رضائی کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے حکم نامے کا مکمل متن:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عزیز برادر جناب ڈاکٹر محسن رضائی
آ قیمتی تجربات اور آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران آپ کے افتخار سے مالامال کارنامے کے پیش نظر، آپ کو قومی سلامتی کونسل میں اپنے نمائندے کے طور پر منصوب کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس اہم ذمہ داری میں مکمل کامیابی حاصل کرسکیں۔
اپنے عزیز برادر جناب ڈاکٹر محمدباقر ذوالقدر کی دن رات کوششوں کی قدردانی کی جاتی ہے۔
ان شاء اللہ بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی دعاؤں کے زیر سایہ ایران کی سرفراز قوم کے لیے مجاہد سپاہی ثابت ہوسکیں۔