-
ایران پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: انصاراللہ
- تازہ ترین خبریں
- گھر
ایران پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: انصاراللہ
15
M.U.H
22/06/2025
یمنی تنظیم انصاراللہ نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔
تنظیم کے سیاسی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نے ایرانی تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔