ایرانی اعلیٰ عہدیدار علی لاریجانی کی نائب قومی سلامتی مشیر پون کپور سے ملاقات اور بات چیت
40
M.U.H
29/01/2026
ممبئی: ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے بھارت کے نائب قومی سلامتی مشیر پونکپور سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ ممبئی میں ایرانی قونصل خانے نے ایکس پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جمہوریہ بھارت کے نائب قومی سلامتی مشیر پونکپور سے ملاقات اور مذاکرات کیے۔