آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش
7
M.U.H
25/09/2026
تہران: تہران نے بارہا اعلان کیا ہے کہ اس کا آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، جو اس کی معیشت اور تجارت کی شاہ رگ ہے۔
ایران کے مطابق، موجودہ بحران کی بنیادی جڑ امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی جارحیت کی وجہ سے پیدا ہونے والا عدم تحفظ ہے ۔
رپورٹ کے مطابق، پیرس اور اس کے یورپی اتحادی آبنائے ہرمز کے بحران کو حل کرنے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں، وہ امریکی فوجی مہم کی حمایت میں مزید افواج بھیجنے کی کوشش نہیں، بلکہ عدم تحفظ کے عوامل پر دباؤ ڈال کر جارحیت روکنے اور خطے میں سلامتی کی واپسی کے لیے کوشش کرنا ہے۔