-
یمن کے خلاف امریکی بربریت میں اضافہ / یمن کے مختلف علاقوں پر صرف چند گھنٹے میں 45 سے
- تازہ ترین خبریں
- گھر
یمن کے خلاف امریکی بربریت میں اضافہ / یمن کے مختلف علاقوں پر صرف چند گھنٹے میں 45 سے زائد حملے
36
M.U.H
28/03/2025
تہران: یمنی ذرائع نے حرف سفیان شہر کے الجبل الاسود علاقے پر 8 فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
جبل الاسود میں ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک پر بھی 5 فضائی حملے کیے گئے جس کی وجہ سے اس کی سروس میں خلل پڑا۔
صوبے کے مختلف علاقوں پر کل 19 فضائی حملوں کی اطلاع ملی ہے جن میں اللبداء، العمشیہ، حباشہ، العادی، العبلہ اور جبل الاسود شامل ہیں.
اسطرح یمن کے مختلف علاقوں پر صرف چند گھنٹے میں 45 سے زائد حملے کیے گئے ہیں۔