آیت اللہ خامنہ ای سے تہران کے دینی مدارس کے استاذہ اور طلبا نے ملاقات کی
899
M.U.H.
28/08/2017
تہران: ایرانی دارالحکومت 'تہران' میں قائم مختلف دینی مدارس کے اساتذہ اور طلبا نے پیر کے روز قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' کے ساتھ ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق، یہ ملاقات ایران میں دینی مدارس کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے ہوئی۔ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ جلد شائع کی جائے گی۔