امام باڑہ غفرآنمآب میں عشرۂ محرم کی تیسری مجلس کو خطاب کرتے ہوئے قائد ملت مولانا کلب جواد نقوی
1257
M.U.H
24/09/2017
لکھنؤ،24 ستمبر: امام باڑہ غفرآنمآب لکھنؤ میں عشرۂ محرم کی تیسری مجلس کو مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کیا ۔ تصاویر میں سامعین کی کثرت بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
لکھنؤمیں صبح 10 بجے پہلی مرکزی مجلس امام باڑہ غفرآنمآب میں منعقد ہوتی ہے جس میں سب سے زیادہ مجمع موجود رہتا ہے۔
مجلس کو ہر سال مولانا سید کلب جواد نقوی خطاب کرتے ہیں اور امن و اتحاد کا پیغام عام کرتے ہیں۔