آیت اللہ محسن قرائتی نے لکھنؤ کے گولڈن پیلیس میں علماء و طلباء کو ماہ محرم الحرام سے قبل اہم موضوعات پر خطاب کیا
1427
M.U.H
14/09/2017
لکھنؤ ۱۴ ستمبر :ایران کے معروف مذہبی رہنما اور مشہور مدرس ،محقق و مصنف آیت اللہ محسن قرائتی نے لکھنؤ کے گولڈن پیلیس میں علماء و طلباء کو ماہ محرم الحرام سے قبل اہم موضوعات پر خطاب کیا ۔یہ جلسہ نماز ظہر تک جاری رہا ۔علماء و طلباء نے آیت اللہ محسن قرائتی کی نصیحتوں کو غور سے سنا اور ساتھ میں محفوظ بھی کرتے رہے۔
نماز ظہر کے بعد دوسرا جلسہ شروع ہوا جس میں حجتہ السلام آقائ محمد رضا صالح نے موجود علماء و خطباء کو خطاب کیا۔