حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کی طرف سے بعض علماء کو شہر تکریت کے اطراف کے الحویچہ خطے کے خانوادہ کی مدد کے لئے بھیجا ہے ۔بھیجے گئے علماء کرام حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کی طرف سے مہاجرین و پناہ گزینوں کی مدد کرنے کے علاوہ بعض مکانات جو جنگ کی وجہ سے یا دہشت گرد داعش کی طرف سے تباہ ہوئے ہیں ان کی تعمیر کے اخراجات بھی قبول کی ہے ۔
الحویچہ خطے میں ایک ہزار سے زیادہ فیملی پناہ گزینی کی زندگی گزار رہی ہیں کہ جن لوگوں نے داعش کے چنگل سے فرار اختیار کیا ہےان خانوادوں نے حضرت آیت الله سیستانی کی طرف سے انسان دوستانہ اقدام پر مرجع تقلید کی قدردانی کی ہے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔