ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی پولیس فورسز کے مشنوں خاص طور پر خصوصی گارڈ اور سرحدی محافظوں کو مزید فروغ دینے کی حمایت پر مبنی ہیں۔
ان خيالات كا اظہار بريگيڈيئر جنرل' امير حاتمي' نے ہفتہ كے روز ايراني پوليس كے سربراہ 'حسين اشتري' كي ملاقات كے موقع گفتگو كرتے ہوئے كيا۔
انہوں نے كہا كہ ايراني مسلح افواج ، ايراني پوليس كي كاروائيوں كي بھر پور حمايت كرے گي اور ايراني وزارت دفاع بھي اس حوالے سے تمام ضروري سہوليات كو فراہم كرے گي۔
انہوں نے كہا كہ پوليس فورسز كے مشنوں اور كارروائيوں كي حمايت كے ليے ايك خصوصي وركنگ گروپ كا قائم كيا جائے گا۔
اس موقع ميں جنرل 'حسين اشتري' نے جنرل' امير حاتمي' كو ايران كے نئے وزير دفاع بننے پر مبارك باد ديتے ہوئے اور جنرل' امير حاتمي' ميں ايراني پوليس كي كاركردگي سے ايك رپورٹ پيش كي۔
انہوں نے كہا كہ پوليس فورسز كي ضروريات اور سہوليات كي فراہمي كے ليے ايراني وزارت خارجہ كو ايك نئے نقطہ نظر اپنانے كي ضرورت ہے۔