مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے سماجی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔