شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پریورپی یونین کا شدید تشویش کا اظہار
1064
M.U.H
02/12/2017
لندن : یورپی یونین نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔یورپی یونین کے ترجمان نے بحرینی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بحرین میں قبائل اختلاف میں مزید اضافہ ہوگا۔ یورپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ بحرین میں قومی صلح اور قومی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں تلاش و کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔