شام کے صوبہ درعا میں بم دھماکے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک
1071
M.U.H
12/08/2017
صوبہ درعا کے اطراف میں وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے مرکز میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک اور 50 سے زآئد دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ دونوں وہابی دہشت گرد تنظیموں میں کافی عرصہ سے کشیدگی پائی جاتی ہے ۔