924 M.U.H 07/05/2018
بیروت ،7مئی : غیر سرکاری اور غیر حتمی ابتدائی نتائج کے مطابق لبنان میں حزب اللہ اور ان کی سیاسی اتحادی جماعتوں نے ایک سو اٹھائیس رکنی پارلیمنٹ میں نصف سے زائد نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ حتمی نتائج اگر ایسے ہی رہتے ہیں تو اس ملک میں حزب اللہ کی طاقت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق سعودی اور مغربی حمایت یافتہ سعد الحریری بھی سب سے بڑا پارلیمانی بلاک بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اس عرب ملک میں گزشتہ روز ووٹنگ ہوئی تھی۔ لبنان میں آخری مرتبہ انتخابات کا انعقاد س2009 میں ہوا تھا۔
Imambara Ghufranmaab
Add : Maulana Kalbe Husain Road, Chowk, Lucknow-3 (INDIA)
مجلس علماء ھند پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔