سید حسن نصر اللہ آج رات کو موصل کی آزادی سمیت کئی موضوع پر عوام سے خطاب کریں گے
994
M.U.H
11/07/2017
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔