آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیمؒ خالق حقیقی سے جاملے
3048
M.U.H
04/09/2021
عراق کے بزرگ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ستون اربعہ میںشامل آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
آیت اللہ محمد سعید الحکیم کا 3 دن قبل نجف کےاسپتال میں آپریشن ہوا اور کل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید الحکیمؒ کا شمار عالم اسلام کے بڑے فقہا میں ہوتا تھا وہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے چار بڑے مجتہدین میں شامل تھے، عراقی صدر برہم صالح نے ایک بیان میں آیت اللہ محمد سعید الحکیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔